MT4 سسٹم اپ گریڈ کا نوٹس

عزیز کلائنٹس،

آپ کے ٹریڈنگ تجربے کو بہتر بنانے کے لئے، ہم 26 ستمبر 2020 (بروز ہفتہ) صبح 9 بجے سے شام 6 بجے (GMT +8) کے درمیان MT4 سسٹم پر اپ گریڈ اور بحالی کی سروس کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

اپ گریڈ کرنے کی مدت کے دوران، آپ اپنے MT4 اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں کر سکیں گے اور کلائنٹ پورٹل پر موجود کچھ فنکشنز بھی متاثر ہوں گے۔

اگر آپ کو اپنی معلومات میں ترمیم کرنے، فنڈز منتقل کرنے، رقوم جمع کرانے یا نکلوانے کی ضرورت ہو، تو برائے مہربانی اپ گریڈ سروس کے بعد کلائنٹ پورٹل میں لاگ ان کریں، آپ کا شکریہ!

اپ گریڈ کے مکمل ہوتے ہی سسٹم دوبارہ کام شروع کر دے گا۔ اس کے سبب کسی بھی زحمت کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔

ATFX

21.09.2020