اگست 19, 2019

AT گلوبل مارکیٹس (یو کے) لمیٹڈ (ATFX) کے بورڈ کے چیئرمین، جناب جو لی (Mr. Joe Li)، کو iFX ایکسپو ایشیاء میں معزز پینالسٹس میں سے ایک بننے کے لئے مدعو کیا گیا تھا، ایک ایونٹ جو ہانگ کانگ میں 23-25 ​​جنوری 2018 کو منعقد کیا گیا۔

25 جنوری، 2018 کے موقع پر "چینی IBs، گلوبل بروکرز: شراکت داری کو کامیاب کرانے” کے موضوع پر اپنی بصیرت کا اشتراک کرنے کے لئے پانچ پیشہ ورانہ پینالسٹس کو مدعو کیا گیا تھا۔ پینالسٹ، جو صنعت کے معروف ترین ماہرین ہیں، نے ایشیاء میں مالیات اور ٹریڈنگ کی دنیا کے کلیدی موضوعات کا احاطہ کیا۔ چین سے تعلق رکھنے والے بعض متعلقہ معاملات کا خاص طور پر، پینالسٹس کی طرف سے احاطہ کیا گیا، جن میں موضوعات شامل ہیں کہ بین الاقوامی بروکرز ملک میں موجود شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کو کیوں ترجیح دیتے ہیں اور اس پہلو کے تبدیل ہوتے محرکات۔ مقامی IBs مارکیٹوں میں ایک کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، لیکن تعلقات دونوں اطراف سے چنوتی بھرے ہو سکتے ہیں۔ اس نے 100 سے زائد صنعتی ماہرین کو فورم میں شرکت کے لئے متوجہ کیا۔

مسٹر لی عالمی فاریکس مارکیٹوں میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جو عالمی فاریکس بروکریجز میں کثیر انتظامیہ عہدوں پر رہ چکے ہیں۔ اس کے ساتھ وہ ایشیاء پیسفک ریجن میں سیلز اور کاروبار کی ترقی میں بھی وسیع و عریص تجربہ رکھتے ہیں۔ iFX ایکسپو میں، مسٹر لی نے صنعت کے اندر شراکت داری کو منظم کرنے میں عالمی بروکرز کے کردار پر سیر حاصل گفتگو کی۔ یہ ATFX کی طاقت، فلسفہ اور اخلاقیات کو پیش کرنے کا ایک بہت زبردست موقع تھا، اور بصیرت کا اشتراک کرنے کا بھی کہ کہ کمپنی ایشیاء کی منڈیوں میں داخل ہو چکی ہے۔

فورم کے دوران، اسپیکرز نے بیان کیا کہ IBs اور مقامی صنعتی ماہرین کامیابی کے رازوں پر ایک نظر ڈالنے، اس کے ساتھ ساتھ صحیح شراکت دار کو تلاش کرنے اور ایک بھرپور اور طویل المدت تعاون برقرار رکھنے کے لئے تجاویز کی اجازت دے گا۔ ماہرین نے اس کو روکنے کے لئے مختلف طریقے اور اقدامات تجویز کیے ہیں جن کی مدد سے اس سے نمٹا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بروکرز کے لئے حل تجویز کیے تاکہ ان کی ایشیاء کی انتہائی اتار چڑھائو کی حامل مارکیٹ میں اعتماد قائم کرنے میں مدد کی جا سکے اور وہ امکانی شراکت داروں اور مصیبت سازوں کے مابین کس طرح سے امتیاز کر سکتے ہیں۔

iFX ایکسپو ایشیاء، ایک سالانہ ایونٹ جو 2012 میں شروع ہوا، دنیا میں سب سے پہلا اور سب سے بڑا مالیاتی B2B ایکسپو ایونٹ ہے۔ 30,000 سے زائد شرکاء اور 1,000 خدمت مہیا کاروں کے ساتھ، ایونٹ مالیاتی اور ٹریڈنگ ایشیاء میں معاملات کی موجودہ حالتوں میں اہم بصیرت فراہم کرنے کے لئے دنیا کے کچھ روشن ترین مالیاتی دماغوں کو ایک چھت کے تحت ملاتا ہے۔ حاضرین کو تازہ ترین معلومات اور نیٹ ورکنگ کے مواقع سے، ممکنہ بہترین ایکسپو تجربہ حاصل ہوتا ہے۔

AT گلوبل مارکیٹس (یو کے) لمیٹڈ کے بارے میں: لندن، یو کے میں ہیڈ کوارٹر کے ساتھ، اور FCA کے ذریعہ منظم کردہ، ATFX کو فاریکس، CFDs اور قیمتی دھاتوں کی ٹریڈنگ میں دلچسپی رکھنے والی ریٹیل سرمایہ کاروں کے لئے ایک مستحکم آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم فراہم کرنے کے مقصد سے قائم کیا گیا۔ آج، کمپنی، جس کی سربراہی ایک ایلیٹ مینجمنٹ ٹیم کر رہی ہے، عالمی سطح پر موجودگی رکھتی ہے اور وسیع اقسام کی ٹریڈنگ مصنوعات کا سلسلہ پیش کرتی ہے۔ تسلسل کے ساتھ ٹریڈنگ کے تجربے کو یقینی بنانے کے لئے، کمپنی MetaTrader 4 ، دنیا کا مقبول ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم پیش کرتی ہے، جبکہ MT4 کو جدید ترین منسلک کرنے والی ٹیکنالوجی کے ساتھ اعلٰی لیکویڈیٹی فراہم کاروں کو منسلک کرتی ہے۔ اس کے کلائنٹ پر مرکوز ہونے کی وجہ سے، ATFX مارکیٹ کی تحقیق، ٹریڈنگ کے تمام درجات کے کورسز، نوآموز سے ایڈوانسڈ لیولز تک، 24/5 لائیو مدد اور کسٹمر سپورٹ، اور ٹریڈرز کے لئے اعلٰی درجے کے تحفظ کے لئے مفت رسائی فراہم کرتا ہے۔ عالمی سرمایہ کاروں کے فنڈز کو اولین ترجیح دیتے ہوئے، رقوم کے تحفظ کے ساتھ، سیکورٹی کی یقین دہانی بینک کی سطح کی سیکیورٹی خفیہ کاری کے ذریعہ کی جاتی ہے۔ مزید برآں، عالمی مالیاتی اداروں کی طرف سے منظم کیے جانے کے ساتھ، ATFX کلائنٹس کو ایک عالمی معیار کے ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے کے ساتھ، نہایت کٹر انضباطی تقاضوں پر عمل کرتا ہے۔

Read More

ATFX کو یو کے فاریکس ایوارڈز 2018 کی جانب سے بہترین فاریکس بروکرر کا اعزاز دیا گیا ہے
عرب امارات میں نئے دفتر کے آغاز کے ساتھ ATFX کی ترقی کے عمل میں تیزی آ رہی ہے
ATFX فنانس میگنٹس لندن سربراہی اجلاس 17 کو اسپانسر کرتا ہے
ATFX کی ڈیوک آف ایڈنبرگ کپ کی اسپانسرشپ، کوالیفائنگ مقابلے 30 اگست کو
ATFX تھائی لینڈ میں نئے دفتر کے آغاز کے ساتھ ترقی کے عمل میں تیزی لا رہا ہے
تھائی لینڈ iFinexpo میں ATFX نہایت کامیابی کے ساتھ پہلی بار جلوہ افروز ہوا ہے