اگست 13, 2019

ATFX، بہترین خدمات کے ساتھ ٹریڈنگ سروس فراہم کنندہ اور ایک مضبوط بزنس فاؤنڈیشن کو شیئر میگزین کی جانب یو کے فاریکس ایوارڈز 2018 میں "بہترین فاریکس CFDs بروکر” کے اعازا سے نوازا۔ ایوارڈ ٹریڈنگ انڈسٹری میں ATFX کے طویل مدتی عزم کو ظاہر کرتا ہے، اور کوئی شک نہیں کہ مالیاتی بروکریج کے لئے مارکیٹ کی شناخت کو بڑھائے گا۔

ایوارڈز برطانیہ کی مارکیٹ پلیس میں بہترین کارکردگی دکحانے والے بروکریج اور FX کمپنیوں کا جشن مناتے ہیں۔ شیئرز میگزین کے قارئین، FX ٹریڈرز، اس کے ساتھ ساتھ صنعتی ماہرین کی ایک صف بروکریج اور FX کمپنیوں کے لئے ووٹ دیتے ہیں جن کے بارے میں ان کا خیال ہو کہ انہون نے صنعت کے مخصوص پیرامیٹرز کی حد میں مسلسل اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق اعلٰی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایوارڈز پورے برطانیہ کی فاریکس بروکریج صنعت کا احاطہ کرتے ہیں۔

انعام کے تقریب کے بعد، ATFX (یو کے) کے سی ای او، رچرڈ کروڈوک نے تبصرہ کیا، "ہم سب جانتے ہیں کہ برطانیہ کی کمپنیوں کے قوانین اور تعمیل، خاص طور پر مالیات میں، کو عمل دنیا بھر تسلیم کیا جانا ہے۔ مالیاتی ٹریڈنگ کی صنعت میں ایک سرکردہ کردار ادا کرتے ہوئے، ATFX اس استقبالی عنوان کا مستحق ہے، اور ہم مستقبل میں مزید نئی مصنوعات تیار کرنا اور ایک تمام تر خدمات کا حامل مالیاتی ادارہ بننے کی جستجو پر یونہی عمل پیرا رہیں گے۔”

اس ایوارڈ نے کمپنی کے، دیانتداری کے ساتھ صاف شفاف خدمات مہیا کرنے کے مشن میں نئی جان ڈال دی ہے، ہم اپنے کلائنٹس کے لئے ایک ورلڈ کلاس ٹریڈنگ تجربہ، جو نہایت سادہ، آسان اور محفوظ ہو، پیش کرنے کے لئے سخت ترین بین الاقوامی انضباطی تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے مصروف عمل ہیں۔

Read More

ATFX فنانس میگنٹس لندن سربراہی اجلاس 17 کو اسپانسر کرتا ہے
ATFX کی ڈیوک آف ایڈنبرگ کپ کی اسپانسرشپ، کوالیفائنگ مقابلے 30 اگست کو
ATFX تھائی لینڈ میں نئے دفتر کے آغاز کے ساتھ ترقی کے عمل میں تیزی لا رہا ہے
تھائی لینڈ iFinexpo میں ATFX نہایت کامیابی کے ساتھ پہلی بار جلوہ افروز ہوا ہے
ATFX کی عالمی حکمت عملی کی کانفرنس فخر کے ساتھ ڈیوک آف ایڈنبرگ کپ سپانسرشپ کا اعلان کرتے ہوئے
ATFX تھائی لینڈ میں ٹریڈرز کے میلے اور گالا نائٹ میں شرکت کرے گا